yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی

Web Editor May 20, 2019 1 min read
Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar allowed recruitment for 1753 empty vacant in rescue 1122
Share this:

Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar allowed recruitment for 1753 empty vacant in rescue 1122لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی تھی، اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب کو سمری بھجوائی گئی تھی، وزیراعلی پنجاب نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی، انہوں نے اجازت دیتے ہوئے معاملہ کابینہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 1122 کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی گئی ہے۔

دوسری جانب خبر کے مطابق پی ایم ڈی سی کے معاملات پر غور کرنے کے لئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس 18 مئی 2019 کو پی ایم اے ہائوس کراچی میں ہوا جس میں نئی پی ایم ڈی سی غیرجمہوری اور غیرمنتخب کونسل ہ قرار دیتے ہوئے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ممبران سے پی ایم ڈی سی آرڈیننس 2019 کو مسترد کرنے کی اپیل کی گئی، اجلاس میں ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد، سیکریٹری جنرل پی ایم اے سینٹر، ڈاکٹر قاضی واثق، خازن پی ایم اے سینٹر، پی ایم اے کراچی کے عہدیداران کے علاوہ تنظیم کے بہت سے سینئر ممبران نے شرکت کی جبکہ لاڑکانہ سے ڈاکٹر اکرام احمد تونیو، صدر پی ایم اے سینٹر، ایبٹ آباد سے ڈاکٹر سلمہ اسلم کنڈی، صدر الیکٹ پی ایم اے سینٹر، لاہور سے ڈاکٹر محمد اشرف نظامی، سابق صدر پی ایم اے سینٹر، قصور سے ڈاکٹر عامر سلیم جوائنٹ سیکریٹری پی ایم اے سینٹر اور کوئٹہ سے ڈاکٹر سعید احمد، جوائنٹ سیکریٹری پی ایم اے سینٹر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کے چیئرمین میاں عتیق شیخ اور ممبران ڈاکٹر مہر تاج روغانی، ڈاکٹر سکندر علی مندھرو، سینیٹر ڈاکٹر عائشہ رضا فاروق اور سینیٹر اشوک کمار کو پی ایم ڈی سی آرڈیننس 2019 کے خلاف جراتمندانہ موقف اختیار کرنے پر سراہا گیا۔ چیئرمین اور ممبران قائمہ کمیٹی نے نئی پی ایم ڈی سی پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیرجمہوری اور غیرمنتخب کونسل قرار دیا جو کہ اب ایک دفعہ پھر بد عنوان افراد کو واپس کونسل میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، نیز اس آرڈیننس کے تحت کونسل کے اختیار ات بھی محدود کر دیئے گئے ہیں، پی ایم اے پہلے ہی پی ایم ڈی سی آرڈیننس 2019 کو مسترد کر چکی ہے جس کے تحت موجودہ غیر منتخب کونسل وجود میں آئی جو کہ پی ایم ڈی سی آرڈیننس 1962 کی مکمل خلاف ورزی ہے، ہم پہلے ہی تمام سیاسی جماعتو ں کے سربراہان کو خط لکھ چکے ہیں اور ان سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ اس آرڈیننس کو ہر سطح پر مسترد کریں۔

پی ایم اے نے ہمیشہ پی ایم ڈی سی کو ایک آزاد، خود مختار، شفاف اور جمہوری ادارہ بنانے کے لئے زور دیا ہے تاکہ وہ ملک میں طبی تعلیم کے نظام کو شفاف انداز میں چلائے۔ پی ایم اے ایک دفعہ پھر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ممبران سے درخواست کرتی ہے کہ وہ پی ایم اے کا ساتھ دینے کے لئے آگے بڑھیں اور اس غیر قانونی ، غیر آئینی اور تباہ کن آرڈیننس کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اس کو مسترد کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shifa International Hospital Faisalabad Jobs 2019 for DAE / Maintenance Supervisor
Previous Post شیعہ انٹرنیشنل ہسپتال فیصلآباد جابز 2019 میں DAE / بحالی کی نگرانی کے لئے
Next Post عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات
Imran Khan and US President Trump meet

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.