counter easy hit

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا ۔ اور تمام الیکٹرانک/میڈیاچینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں۔ دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے عدالت کا حکم۔ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ نے مخڈیا کمیشن رپورٹ کیس کے دوران یہ معاملہ اٹھایا۔ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ میڈیا نے ورکز کی تنخواں کا معاملہ اٹھایا