counter easy hit

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

Terrorists independent police and law enforcement agencies masculine in Dera Ismail Khanڈیرہ اسماعیل خان: (اصغر علی مبارک) ڈیرہ اسماعیل خان کمشنری بازار میں محلہ قصابان کے سامنے دودھ فروش کی دکان پر فائرنگ افتخار حسین ولد دیاض حسین بلوچ سکنہ مریالی شہید کردیا گیا۔ یاد رہے کہ شہید ہونے والے افتخار حسین کے ماموں مختار حسین کو مریالی موڑ پر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا تھا