yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بنی گالہ اراضی کیس کی سماعت: چیف جسٹس ثاقب نثار برہم ہو گئے

Web Editor November 13, 2018November 13, 2018 1 min read
Chief Justice Saqib Nisar confessed to the hearing of the Bena Gandhi area case
Share this:

اسلام آبا د (ویب ڈیسک) آج سپریم کورٹ میں بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت چید جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے کی ۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سی ڈی اے کی جانب سے رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ میں 1960کےنقشے کےمطابق زون 4 میں

سڑکیں ہیں۔1992 اور 2010 میں ان نقشوں میں ترمیم کی گئی۔ زون 4کے کچھ علاقے میں نجی ہاوسنگ سوسائٹیوں کو بھی اجازت دی گئی۔ ابھی کافی سارا سرسبز علاقہ موجود ہے جس کو بچایا جاسکتا ہے۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آپ نےاس علاقے میں سڑکیں اورسیوریج بنانی ہیں؟ ممکن ہے کہ آپ زیر زمین بجلی کی لائنیں بچھائیں؟ سی ڈی اے نےکوئی پلان نہیں دیا،یا تو جرمانہ لےکر تعمیرات کو ریگولائز کردیں۔ اس کیلیے بھی آپ کو زمین چاہیے،چونکہ بہت ہی نیا پاکستان بن رہا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ موجودہ حکومت کے پاس نہ اہلیت ہے نہ صلاحیت اور نہ ہی کوئی منصوبہ بندی۔ بنی گالہ میں سہولیات کےلیے زمین چاہیے۔ ممکن ہے آپ زیر زمین ٹرین بھی چلانا چاہیں۔ نمایندہ سروےجنرل آف پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ 3.42ملین سی ڈی اے اورآئی سی سی نے دینے ہیں، ہم نےسروے کیاہے ابھی تک فیس نہیں ملی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ مفاد عامہ کی درخواستیں لوگوں کی سہولت کیلیے سنتے ہیں۔ اگر نیا شہر بناناچاہتے ہیں تو سی ڈی اے زمینیں حاصل کرے۔ مالکان کو ازالہ ادا کرنا پڑے گا،ریگولرائزیشن کیلیے پیسے دینا ہونگے۔ بنی گالہ کومنصوبہ بندی کے تحت ڈیولپمنٹ کرناہے تو تعمیرات خریدنا پڑیں گی۔ سروے جنرل آف پاکستان کو ایک مہینے میں ادائیگی کی جائے۔ چیف جسٹس کے جوا ب میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کچھ پیسےپنجاب حکومت نےبھی دینے ہیں۔ سی ڈی اے نےادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The amazing reason came
Previous Post دیپکا اور رنویر سنگھ نے شادی کی تقریب میں تحائف لینے سے انکار کیوں کر دیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
Next Post نیب کا بڑا کھڑاک۔۔۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف انتہائی قدم اٹھا لیا
The Big Window ... Defense Minister Pervaiz Khattak took a big step against him

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.