yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیف اکرام الدین کا محمود خان کو وزیر اعلی خیبر پختونخواہ منتخب ہونے پر مبارکباد

Web Editor August 11, 2018August 11, 2018 1 min read
Chief Ikram ud din congratulations to Mahmood Khan was elected Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Share this:

چیف اکرام الدین کا محمود خان کو وزیر اعلی خیبر پختونخواہ منتخب ہونے پر مبارکباد

یورپ: (انٹرنیشنل ڈیسک) جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ محمود خان کو وزیر اعلی منتخب ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئے وزیر اعلی محمود خان عوام کی خدمت اور صوبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرینگے اس تاریخی موقع پر ملاکنڈ ڈویژن ضلع سوات اور خاص کر مٹہ تحصیل کے غیور عوام کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت سوات اور مٹہ کے عوام کے اس دیرینہ مطالبے کو پوری کرنے پر ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور پارٹی کے دیگر قائدین کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ اور خاص کر ملاکنڈ ڈویژن سے پہلی بار منتخب ہونے والے وزیر اعلی محمود خان کے قائدانہ صلاحیتوں سے خیبر پختونخواہ ترقی کی ایک تاریخی دور میں شامل ہوکر خیبر پختونخواہ عوام کی زندگی میں خوشحالی اور علاقے میں عملی ترقیاتی انقلاب برپا ہونگے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منتخب وزیر اعلی محمود خان سے مطالبہ ہے کہ صحافیوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کرے تا کہ صحافیوں کی پریشانی ختم ہو جائے اور صحافیوں کو تحفظ اور ریلیف فراہم کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PML N also turned away from the social media team
Previous Post ن لیگ نے سوشل میڈیا ٹیم سے بھی منہ پھیر لیا
Next Post رکن صوبائی اسمبلی آسیہ خٹک کی محمود خان کو وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد
Member Provincial Assembly Asia Khattak congratulations to Mehmood Khan on elected as Chief Minister

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.