yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیچہ وطنی، کرکٹ میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی ، عورتیں اور بچے محفوظ

Web Editor March 2, 2018 1 min read
Phalia: the firing of the opponents in Kacheri area, the murder accused killed
Share this:

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد)چیچہ وطنی الفتح ٹائون میں فائرنگ۔ کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے نسیم خان پٹھان المعروف چیمہ پٹھان چائےوالے کے گھر کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے گھر میں موجود خواتین ، بچے بال بال بچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اویس خان شام کے وقت گورنمنٹ گرلزہا ئی سکول کے گراونڈ میں کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران کسی بات پر علی خان نامی نوجوان سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہوگی ۔ کچھ دیر بعد اویس خان اپنے گھر واپس آنے کے بعد وہ اپنے گھرسے ہوٹل چلا گیا ۔ پیچھے سے علی خان اور اس کے دیگر ساتھیوں نے گھر کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ جس سے گھر میں موجود خواتین اور بچے محفوظ رہے فائرنگ سے محلہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے ۔ پولیس کو جیسے ہی واقع کی اطلاع ملی ۔ ڈی ایس پی چیچہ وطنی نے موقع پر پہنچ کر سارے واقع کا جائزہ لینے کے بعد فائرنگ میں ملوث ملزمان کے گھر پر اپنی نگرانی میں ریڈ کیا تاہم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ چیچہ وطنی میں فائرنگ کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں ، آرپی او ساہیوال ، ڈی پی او ساہیوال واقعات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ۔ایسے واقعات میں ملوث ملزمان پر بلا تفریق کریک ڈائون کریں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ATM machines started sharing eidi to the citizens in Karachi
Previous Post چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا
Next Post چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
Young doctors continue strike on the twentieth day, closed in hospitals

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.