counter easy hit

جمہوریت و احتساب لازم و ملزوم ہے، چوہدری سجاد ڈوگہ

Chaudhry Sajjad dugh

Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہے،مگرموجودہ حکومت احتساب کے معاملے پر شور مچانا شروع کر دیتی ہے کہ جمہوریت کو خطرات لاحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، احتساب ہی میں ملکی ترقی کا راز مضمر ہے