counter easy hit

موجودہ سیاسی قیادت اہلیت سے محروم ہے، چوہدری ندیم

 Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ) موجودہ حکومت پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت نہیں رکھتی، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ،پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت میں اہلیت کا شدید فقدان ہے۔ پاکستان کو بحرانوں سے سپریم کورٹ اور فوج ملکرنکال سکتی ہے