counter easy hit

چوہدری عزیز امرہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری شاہد لطیف گجر

Shahid Lateef Gujjar

Shahid Lateef Gujjar

بارسلونا( نمایندہ خصوصی )سپین کی معروف شخصیت اور الفتح والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز احمد امرہ کے کزن چوہدری مختار احمد وفات پا گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون، اس افسوسناک خبر پر اپنا تعزیتی بیان دیتے ہوئے چوہدری شاہد لطیف گجر نے کہا کہ ہم چوہدری عزیز احمد امرہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کے ساتھ ساتھ لواحقین کے لئے صبر جمیل عطا ہونے کی دعا بھی کرتے ہیں، آمین