counter easy hit

چوہدری نصراقبال کے والدمحترم، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل صبح 8بجے شروع ہونگے

Chaudhry over

Chaudhry over

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر )سابق امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصراقبال آف سکھ چین ہاؤس کے والدمحترم،ممتازقانون دان چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ کے سسرچوہدری خان محمد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مرکزی جامع مسجدسکھ چین شریف میں صبح 8بجے شروع ہونگے ،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام کا خطاب ہوگا،اختتامی دعا10بجے ہوگی۔