counter easy hit

بدعنوان حکمرانوں کی موجودگی میں ملک ترقی نہیں کر سکتا:چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر طوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے کمیشن کمانے کے لئے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں