counter easy hit

حکمران عمران فوبیا کا شکا رہو چکے ہیں،عاطف خان مجاہد

 Atif Khan, Mujahid

Atif Khan, Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزرا اور وزارتوں کے امیدوار حواس باختہ ہو کر “عمران فوبیا” کا شکا رہو چکے ہیں اور انہیں اپنا تاریک سیاسی مستقبل دیوار پر لکھا نظر آ رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف کان مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسی لیے وہ بے بنیاد الزامات کا سہارا لے کر حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں۔