counter easy hit

کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بننے سے پہلے وزیراعظم مستعفی ہوں،چیف جسٹس سپریم کورٹ فرانزک آڈٹ کے ذریعے اصل حقائق قوم کے سامنے لے کرآئیں، انکوائری کا دائرہ کار وسیع اور لوٹ مار کا ایشوہمیشہ کے لئے ختم ہونا چاہئے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوامی نفرت بے قابو ہونے سے پہلے حکمرانوں کواقتدار چھوڑناہوگا۔