yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

کشمیری نصف صدی سے زاہد صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، تمام معاملات کی طرح نئی حکومت سے کشمیر کمیٹی کو بھی فعال بنانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، نعیم چوہدری

MH Kazmi September 3, 2018September 3, 2018 1 min read
Chaudhry, Muhammad Naeem, Chairman, Executive, Committee, All, Parties, Kashmir, Forum, France
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ کشمیر کمیٹی پر انتہائی بھاری ذمہ داری ہے۔ دونوں طرف کے کشمیری پاکستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے میں کردار ادا کرے۔ تاکہ نصف صدی سے زاہد تکالیف اورظلم وستم کا شکار کشمیریوں کے دکھوں کا ازالہ ہوسکے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نئی حکومت کشمیر کمیٹی کے ذریعے دونوں اطراف کی کشمیری تنظیموں سے روابط استوار کریگی اور کشمیریوں کی ڈھارس بنے گی۔ کشمیری پاکستان کواپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اس لئے کشمیری کمیٹی کو ان کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے ہمیشہ بھارت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے تاکہ مقبوضہ کشمیر کی عوام  ، حریت کانفرنس دیگر تنظیموں اور آزاد کشمیر کے کشمیریوں کی جذبات کی صحیح ترجمانی ہوتی رہے۔ نہتے کشمیریوں پر بھارت دن رات حملے کر رہا ہے اور کشمیری عوام ایک خوف کی زندگی گزار رہے ہیں اور اس پر کشمیر کمیٹی کو انتہائی فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔

Chaudhry, Muhammad Naeem, Chairman, Executive, Committee, All, Parties, Kashmir, Forum, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
But why and how
Previous Post تبدیلی کا حشر نشر : خیبر پختوںخوا حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے ڈیم کا نام و نشان ہی نہ رہا ، مگر کیوں اور کیسے ؟ پول کھول دینے والی خبر
Next Post مذہبی اقلیتیں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں گی ، وزیراعظم عمران خان ہر پاکستانی سے ملکی ترقی کیلئے مشقت لینا بہت اچھی طرح جانتے ہیں، اصغر برہان
Imran Khan, knows, better, how, to, use, all, minorities, for, betterment, of, country, Asghar Burhan, General, Secretary, PTi, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.