yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

آزادکشمیر الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی،چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ

Yesurdu March 7, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Mohammad Arshad
Chaudhry Mohammad Arshad

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) آزادکشمیر الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ عوام اپنے بہتر مستقبل ، تعمیر وترقی اور فلاح وبہبود کیلئے آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف کے نامزدامیدواران کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں گے ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر صوبائی اسمبلی PP114چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے مذید کہا کہ عوام موجودہ حکمرانوں کے چہرے دیکھ چکی ہے اس وقت عوام تعلیم و صحت جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے جبکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک کا بچہ بچہ مقروض ہو چکا ہے ،حکومت کی نااہلی ،بے حسی کی وجہ سے ملک وقوم بحرانوں کا شکار ہے حکمران زاتی مفادات کی خا طرملکی مفاد کو داؤ پر نہ لگائیں،ملک غربت ،جہالت ،بے روزگاری و لاقا نونیت کی دلدل میں پھنس چکا ہے مہنگائی نے کم آمدنی والے گھرانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اس وقت چےئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہی واحد قیادت ہیں جو کہ ملک کو مشکلا ت سے نجات دلاسکتے ہیں عوام اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گجرات میں صنعتی نمائش کا انعقاد ، لالہ موسیٰ کے دونوں تھانے خالی
Next Post گرا ہوا بجلی کا پول کسی وقت بھی جانی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.