yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چوہدری خالد اصغر گھرال کی 22 جون کو پیرس چوہدری ہاؤس میں آمد متوقع ہے۔ چوہدری منیر احمد

Yes 1 Webmaster June 17, 2015 1 min read
Ch khalid Asghar Ghural
Share this:
Ch khalid Asghar Ghural
Ch khalid Asghar Ghural

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال کی 22 جون کو پیرس چوہدری ہاؤس میں آمد متوقع ہے۔ چوہدری خالد اصغر گھرال کا پیرس آمد پر والہانہ استقبال کیا جائے گا۔

تفصیل کہ مطابق چوہدری خالد اصغر گھرال کا شمار چوہدری برادران کے قریبی ساتھیوں میں کیا جاتا ہے۔ چوہدری وجاہت کے دست راست چوہدری خالد اصغر گھرال حلقہ پی پی۔109گجرات کےسابق ایم پی اے ہیں۔

وہ پیرس میں (چوہدری ہاؤس) چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی رہائش گاہ پر قیام پذیر ہوں گئے۔ چوہدری خالد اصغر گھرال سے فرانس میں رابطہ کے لیے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے مرکزی سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کے نمبر پر 0651778113 رابطہ کرسکتے ہیں۔ چوہدری خالد اصغر گھرال نےاہل فرانس کو میزبانی کا شرف بخش کر دل موہ لیا ہے۔

Ch Munir Ahmed Warraich
Ch Munir Ahmed Warraich

چوہدری منیر احمد وڑائچ نے کہا کہ چوہدری برادران ہی محب وطن اور ملک وقوم کے مخلص لیڈر ہیں۔چوہدری برادران عوام کے دکھ درد میں شریک رہنےوالے ہمارے راہنما ہیں۔

چوہدری برادران ضلع گجرات کے ہی نہیں بلکہ پاکستان کی آن اور شان ہیں۔عوام سے جو وعدہ کرتےانھیں پورا کرتے ہیں۔چوہدری برادران کی ملک وقوم کی ترکی وخوشحالی کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ramadan Mubarak
Previous Post عرب ممالک سمیت پورے یورپ کی طرح آسٹریا میں بھی پہلہ روزہ 18 جون کو ہو گا
Next Post راجہ علی اصغر نے پروفیسر ساجد الرحمن کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.