counter easy hit

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے فرانس میں نئی تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار گرینڈ ڈنر میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا انہوں نے کمیونٹی کے اتحاد کیلئے چوہدری کامران گھمن کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ سب جماعتوں کے سرکردہ افراد کی تقریب میں شرکت چوہدری کامران گھمن کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہمارا تعاون ہمیشہ انکے ساتھ رہیگا۔

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting

PPP France Meeting