counter easy hit

چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیا

Chaudhry Farooq

Chaudhry Farooq

گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری کلاسسز کو سینئر قانون دان و ڈائریکٹر جوڈیشل اکیڈمی گجرات چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و بانی جوڈیشل اکیڈمی گجرات سید خورشید انور رضوی کے علاوہ ایڈیشنل سیشن جج گجرات ندیم احمد سہیل چیمہ ،سول جج محمد احمد حسنین خاں اور ٹریننگ کرنے والے وکلاء میں سے سردار محمد عظیم خاں ،محمد نفیس ملک ،ڈاکٹر شاہد رزاق ہاشمی، محمد اقبال وڑائچ، راشد محمود بٹ، مرزا مشیت الرحمن،ملک خرم صدیق سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی۔