counter easy hit

چوہدری بشیر بوصال اور دیگر کا ڈاکٹر اختر عباس کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف چوہدری بشیر بوصال، چوہدری احمد مختار، چوہدری خالد گوندل، قمر ریاض خان، چوہدری اجمل، میاں شبیر احمد، چوہدری خالد غازی، راجہ عمران کا کونسلر جنرل ندیمہ خان اور ویلفیئر عتاشی ڈاکٹر اختر عباس کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو۔

Chaudhry Bashir Busal Meeting

Chaudhry Bashir Busal Meeting