counter easy hit

چوہدری علی حسن چاندی اتوار کو انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

Chaudhry Ali Hassan

Chaudhry Ali Hassan

اٹلی (شیخ بابر سے) سوئٹزرلینڈ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر چاندی فٹنس کلب بھانگووالی کالن کے چوہدری علی حسن چاندی اتوار کو انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں ۔

انگلینڈ کا یہ دورہ وہ اپنے دوستوں کی دعوت پر کر رہے ہیں ، لندن میں ان کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ، اور وہاں ان کے عزاز میں سکندر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، ان کے عزاز میں خصوصی دعوتوں کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہیں، شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے ان کا یہ دورہ یادگار اہمیت کا حامل ہوگا۔