yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری اختر علی اور ممبران کا تھانہ ککرالی کا اچانک دورہ

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Akhtar Ali
Chaudhry Akhtar Ali

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سی پی ایل سی کے چیئرمین چوہدری اختر علی اور ممبران کا تھانہ ککرالی کا اچانک دورہ۔ حوالات اور روزنامچہ چیک کیا۔ گزشتہ روز سٹیزن پولیس لائزان کمیٹی گجرات کے چیئرمین چوہدری اختر علی نے سی پی ایل سی کے ایگزیکٹو ممبران چوہدری افتخار معروف، چوہدری شبیر احمد آف ککرالی کے ہمراہ تھانہ ککرالی کا اچانک معائنہ کیا۔ اور معائنہ کے دوران حوالات میں گرفتار ملزمان کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور تھانہ کا ریکارڈ اور کارکردگی کے بارے میں ایس ایچ او تھانہ ککرالی انسپکٹر امیر عباس چدھڑ اور محرر تھانہ سے معلومات حاصل کیں۔ جبکہ ایس ایچ او امیر عباس چدھڑ کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سٹیزن پولس لائزن کمیٹی گجرات نے کہا کہ تھانہ ککرالی کے مظلوم لوگوں کی دادرسی کیلئے تھانہ ککرالی کے ممبران سی پی ایل سی ملک محمد الیاس اعوان ،شکیل احمد ذکاء ، چوہدری امجد رولیہ اور چوہدری شبر احمد آف ککرالی پر مشتمل کمیٹی نامزد کر دی ہے ۔ تھانہ ککرالی کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کو تھانہ ککرالی کے متعلق کوئی شکایت ہو تو وہ سی پی ایل سی کے دفتر پولیس لائن گجرات میں اپنی تحریری درخواست دے تو اس کی دادرسی کی جائے گی۔ اور ہنگامی حالات کی میں تھانہ ککرالی سے تعلق رکھنے والے سی پی ایل سی کے ممبران سے کسی وقت بھی رابطہ کیاجاسکتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے مسلح پٹھانوں کے گینگ کو گرفتار کر لیا
Next Post شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا ڈی پی او ننکانہ ،رانا ایاز سلیم

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.