yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پاکستان کے حوالے سے دنیا کے خیالات تبدیل کر دیے ہیں،چوہدری عابد رضا

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Abid Raza
Chaudhry Abid Raza

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ایم این اے چوہدری عابد رضا نے دورہ سرائے عالمگیر کے موقع پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس کی تعمیرو ترقی کے لیے کسی دوسرے نے ہماری مدد نہیں کرنی بلکہ اپنے ذاتی مفادسے ہٹ کر پاکستان اور صرف پاکستان کی ترقی کو اپنی سوچ کا مرکز بناکردار ادا کرنا ہے یہ سوچ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز کی سیاست کا مرکزہے جس کی وجہ سے پاکستان کے حوالے سے دنیا کے خیالات تبدیل کر دیے ہیں اور میاں برادران کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان تجارتی حوالے سے دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکاہے لیکن یاد رکھیں ملکی ترقی کے لیے اپنی بہت سی منزلیں طے کرنا باقی ہیں سب سے اہم کام، برادر ملک چینکے تعاون سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سمیت تکنیکی ترقی کے لیے چین کی ایسی ٹیکنالوجی جو کہ چین کے لیے پرانی ہو چکی ہے لیکن ہماری صنعتوں کے لیے جدید ہے کی پاکستان میں منتقلی پر بات چیت جاری ہے جبکہ توانائی بحران کے خاتمے کے لیے بھی چین کا کردار قابل ستائش ہے انشااللہ آنے والے عرصے میں چین کے تعاون سے ہم بجلی بحران کا خاتمہ کر دینگے جس سے ملکی ترقی کا سفر تیز ہوگا انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاک فوج اورحکومت کسی اختلاف کے بغیر ملکی ترقی اور دفاع کے حوالے سے پاکستان اور عوامی ترقی کے یک نقاتی ایجنڈے پر متفق ہیں افغان سرحدی علاقے میں ضرب عضب ،پنجاب ،بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردعناصرکے خلاف اپریشن اسی سلسلے کی کٹی ہے جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ روس سمیت دوسرے ممالک کے دوروں سے دوستوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے جس کے مثبت اثرات عوام دیکھ رہے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ عوام پاک آرمی اور حکومت کا ایک ایجنڈے پر ہونا دشمن کو پیغام ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اس کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس کی کوئی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی انہوں نے مزید کہاکہ میاں برادران کا ماضی گواہ ہے کہ انہوں نے ملک و قوم کے خلاف کسی مشن و منشور کو کبھی بھی قبول نہیں کیا،آئندہ بھی وہ ملکی ترقی کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں پاکستام کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کی منزل دور نہیں تھوڑے عرصے کی بات ہے جس کی وجہ سے دشمن کو پاکستان کی ترقی کی مرچی لگی ہوئی ہے اور وہ اپنے منفی حربوں کے ذریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی ناکام کوششیں کررہاہے لیکن وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگاکیونکہ اس وقت پاکستان کی خالق سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور عوام میاں برادران کے ساتھ ہیں اور ہم مسلم لیگ ن کے کارکن ہونے کی حثیت سے اعلان کرتے ہیں کہ حالات کچھ بھی ہوں ہر مشکل گھڑی میں اپنے قائد میاں برادران کے مشن تکمیل کے لیے ان کے ساتھ ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post قائد تحریک عمران خان جو کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں،اعتزازدرانی
Next Post حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے عوام دوقت کی روٹی کمانے سے عاجز آچکی ہے،زاہد ہاشمی

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.