counter easy hit

پیر امین الحسنات شاہ اور سفیر پاکستان غالب اقبال کے اعزاز میں اعشائیہ

متاز سماجی وکاروباری شخصیات قیصر عباس گوندل،شہزاد علی گوندل اور وسیم اعظم کی طرف سے وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ بھیرہ شریف اور سفیر پاکستان غالب اقبال کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔