yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ویسٹ انڈین بیٹسمین چندرپال کاکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Yesurdu January 23, 2016 1 min read
Share this:
Chanderpaul retirement
Chanderpaul retirement

پورٹ آف اسپین….ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال نے تمام کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ماڈرن کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے بعد وہ دوسرے کرکٹر ہیں ،جن کا کیریئر دو دہائیوں پرمشتمل ہے ،شیو نارائن چندر پال نے ویسٹ انڈین کرکٹ کو 22 سال دیئے ،جس کے بعد آج انہوں نے تمام کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔164 ٹیسٹ میں 30سنچریز کی مدد سے 11867 رنز بنانے والے چندرپال نے مئی 2015 سے نہیں کھیلا تھا،ویسٹ انڈین سلیکٹرز نے ناقص پرفارمنس کی وجہ سے انہیں انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے بھی ڈراپ کردیا تھا۔چندر پال نے 268 ون ڈے میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور 8778 رنز اسکور کئے ،جن میں 11سنچریاں شامل تھیں،22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں وہ صرف 343 رنز ہی بناسکے۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ان کے ریٹائرمنٹ کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چندرپال ایک عہد ہیں ،ان کی خدمات کبھی نہیں بھلائی جاسکتیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مونٹی کارلو ریلی : سیبسیچن اوگیور کو برتری حاصل
Next Post بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی :فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کوہوگا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.