yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، بنگلادیش سیمی فائنل میں

MH Kazmi June 10, 2017June 11, 2017 1 min read
Champions, Trophy:, England ,beat ,Australia, Bangladesh, in ,semi-final
Share this:

Champions, Trophy:, England ,beat ,Australia, Bangladesh, in ,semi-finalآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دسویں اور گروپ اے کے آخری میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 40رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، جس کے بعد اس گروپ سے بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

برمنگھم کے ایجیسٹن کرکٹ گرائونڈ پر انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں پر 277رنزبنائے اور انگلش ٹیم کو جیت کے لیے 278رنز کا ہدف دیا۔انگلش ٹیم نے اپنی اتبدائی 3وکٹیں صرف 35کے اسکور پر گنوادیں، جس کے بعد بین اسٹوکس اور اوئن مورگن نے ذمہ دارانہ انداز اپناتے ہوئے159رنز کی شراکت قائم کی اور میچ کا رخ ہی بدل دیا۔

انگلینڈ کی چوتھی وکٹ 194 کے مجموعے پر گری،آؤٹ ہونے والے اوئن مورگن 81گیندوں پر 5چھکوں اور 8چوکوں کی مدد سے 87رنز بناکر رن آوٹ ہوگئے۔دوسرے اینڈ پر موجود بین اسٹوکس نےنئے آنے والےبیٹسمین جوس بٹلر کے ساتھ کھیل کو تیزی سے آگے بڑھایااور 41اعشاریہ 2اوورز میں اسکور240رنز تک پہنچا دیا تھا کہ بارش ہوگئی۔اس سے قبل اسٹوکس نے 13چوکوںاور 2چھکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی،وہ 102رنز پر ناٹ آؤٹ جبکہ جوس بٹلر 29رنز پر ناقابل شکست رہے۔

آسٹریلیا کی طرف ہیزل ووڈ نے روٹ اور ہیلز کی اہم وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ جیسن روئے کو مچل اسٹارک نے پویلین کی راہ دکھائی۔میچ بارش کے باعث دوبارہ روک دیا گیا، مسلسل بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلش ٹیم کو 40رنز سے فاتح قرار دیا گیا ۔قبل ازیں آسٹریلیا نے 9وکٹ کے نقصان پر 278رنز کا ہدف سیٹ کیا، ٹریوس ہیڈ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2چھکوں اور 5چوکوں کی مدد سے 71 رنزناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کی طرف سے عادل رشید اور ووڈ نے 4،4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک آسٹریلوی کھلاڑی کو اسٹوکس نے پویلین بھیجا۔گروپ اے کے آخری میچ میں آسٹریلیا کی فتح سے اس کی سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجاتی ،لیکن شکست نے بنگلادیش کو ایونٹ کے ٹاپ 4ٹیموں میں شامل کرادیا ہے،جس نے ایونٹ میں گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف واحد فتح سمیٹی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Princess, Diana, had, recorded, the, whole, story, in, audio, cassettes
Previous Post شہزادی ڈیانا نے اپنی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی
Next Post خاتون نے گھر میں موجود 6 فٹ لمبا سانپ دبوچ لیا
The, 6-foot-long, snake, woman, caught, in, the ,house

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.