counter easy hit

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

برمنگھم: چیمئینز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

Champions trophy: Australia's batting against Pakistan in warm up match

Champions trophy: Australia’s batting against Pakistan in warm up match

چیمپئنز ٹرافی سے قبل گرین شرٹس  اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہا ہے، دونوں ٹیموں کو آج پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے ایجبسٹن میں مدمقابل ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا اور امپائرز نے میچ کو 34 اوورز تک محدود کردیا۔ آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اس سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 342 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی تھی۔ نوجوان آل راﺅنڈر فہیم اشرف نے 34 گیندوں پر 60 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے بنگلا دیش کے جبڑوں سے فتح کو کھینچ لیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website