yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیرمین نیب نوٹس لیں کس نے نواز شریف کیخلاف نوٹیفکیشن پر دستخط کرائے، شہباز شریف

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Chairman NAB took notice who should sign a notification against Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif
Share this:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف نیب کے جھوٹے الزام  سے نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جب کہ چیرمین نیب نوٹس لیں کن عناصر نے ان سے جھوٹے نوٹی فکیشن پر دستخط کرائے۔

Chairman NAB took notice who should sign a notification against Nawaz Sharif, Shahbaz Sharifلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار میرے معاملے میں تعریف میں کنجوسی سے کام لیتے ہیں، چوہدری نثار کو مشورہ دیتا ہوں کہ جذبات میں کم آیا کریں۔ صحافی کی جانب سے جب خلائی مخلوق کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ خلائی مخلوق کا سوال نواز شریف سے کریں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کرتاہوں، احسن اقبال والا واقعہ افسوسناک ہے اس سے دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی،ملک میں انتہاپسندی کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور عمران خان ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہیں، عمران خان نے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم کر دیے جب کہ کے پی میں احتساب بیورو بند پڑا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نیب کا سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے لیکن تین صوبوں میں نیب کا سورج بادلوں میں چھپا ہے، نواز شریف کے خلاف نیب کے جھوٹے الزام پر ورطہ حیرت میں ہوں، اس الزام کے بعد نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ چیرمین نیب کے دستخط سے یہ نوٹی فکیشن جاری ہوا، امید ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں گے جب کہ جن عناصر نے نیب سے یہ غیر مناسب کام کرایا اس سے نیب کی ساکھ مجروح ہوئی اور جانبداری کے شکوک و شبہات کو تقویت ملی لہذا چیرمین نیب نوٹس لیں کن عناصر نے ان سے جھوٹا نوٹی فکیشن سائن کرایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
best, picture,of,today, kim jon el, walking, on, the, beach, with, chinese, president, she chin ping
Previous Post Best Picture of Today
Next Post منی لانڈرنگ الزام؛ چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کرکے تفتیش کی جائے، وزیراعظم
Money laundering charges; Chairman NAB should be asking to the Parliament, Prime Minister

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.