yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

Web Editor February 22, 2018February 22, 2018 1 min read
CHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATION
Share this:

CHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATION

پشاور (اصغر علی مبارک)پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے ، چیئرمین کیوکشن فیڈریشن پاکستان ،صدر سو کیوکشن آ رگنایزشن، چیئرمین مکس مارشل آرٹس ،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے وفد کے ھمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ پشاور کا دورہ کیا ا وفد میں مکس مارشل آرٹس کے بانی صدر شیہان شفیق اعوان ، بانی صدر ساوتھ ایشیا سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک ،محمّد احسان،شاہ فہد ،شفیح الرحمان ،محسن علی ،خرم پرویز ،سید ناصر علی ھمایوں چنگیزی اور دیگر بھی شامل تھے وفد کا آمد پر پرتپاک استقبال روایتی انداز میں کیا گیا اور ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک بانفس نفیس خود استقبال کے لئے موجود تھے ، اس موقع پر ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد اور وفد کو ٹرسٹ کے مختلف شعبوں سے متعلق تفصیلات بتائیں اورکہا کہ ٹرسٹ نے گزشتہ 10مہینوں کے دوران 40اکیڈمیاں قائم کی ہیں اس کے علاوہ سکولوں کے بچوں کو مفت یونیفارم ،کپڑے ،جوتے اور سکالرشپ بھی دےئے گئے ہیں ۔ ماڈرن مارشل آرٹس ایم ایم اے ، کیوکشن مارشل آرٹس کےچیئرمین گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے ٹرسٹ کی سرگرمیوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور اسکی فلاحی کاؤشوں کو سراہتے امید ظاہرکہ ملک سعد شہید ٹرسٹ اپنی یہ جدوجہد جاری رکھے گا چیئرمین گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے کہا کہ ملک سعد میموریل ٹرسٹ خیبر پختون خوا اورقبائلی علاقوں میں کھیلوں کی ترقی کے لئے ناقابل فراموش خدمات انجام دے رہا ہے نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں اور خیبر پختون خوا میں رہنے والوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور انہی قربانیوں کے نتیجے میں آج صوبے میں امن قائم ہو رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب خیبر پختون خوا اور خاص طور پر قبائلی علاقوں میں ترقی دکھائی دے گی اور عوام خوشحال ہوں گے۔

CHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATION

انہوں نے ٹرسٹ کی کھیلوں ،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں فراہم کی جانے والی خدمات پر مبنی تصاویر اور دستاویزی فلم دیکھی اور کہا کہ انہیں مرکزی دفتر کے دورے پر ٹرسٹ کی کارکردگی جان کر بہت خوشی ہوئی۔ جس شخصیت کے نام پر یہ ٹرسٹ قائم ہے وہ نہ صرف صوبے بلکہ سارے ملک کا ہیرو ھے ۔ان کے نام سے منسوب یہ ٹرسٹ صوبے میں کھیلوں کی ترقی کے لئے ناقابل فراموش خدمات انجام دے رہا ہے.ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ نے سال 2018 میں چار نئے ممبران ٹرسٹی کی منظوری دی جن میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس قاضی جمیل الرحمان، ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر خان زیب، ڈی آئی جی پولیس فنانس سلیم مروت اور کلکٹر کسٹمز رحمان گل شامل ھیں ۔اس موقع پر ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے بتایا کہ لبنان کی خواتین فٹ بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی ،جبکہ ٹرسٹ کی خواتین ٹیم کا دورہ کویت ، گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، دس سالہ کارکردگی پر مبنی تصویری کتاب،برطانیہ اور کینیڈا میں امدادی پروگرامز،انٹر اکیڈمی مقابلے، خواتین کرکٹ چیمپئن شپ، صدیق اکبر والی بال ٹورنامنٹ، شہداء پولیس سپورٹس گالا، سپیشل اولمپکس گیمز،فرنٹئیر فاؤنڈیشن میں تھیلی سیمیا کے مریضوں میں بلڈ بیگ اور ادویات ، امدادی رقم، ممبران ٹرسٹی ، کوآرڈی نیٹرز ، سٹاف اور سپورٹس جرنلسٹس کے لئے ایوارڈز تقریب اس سال متوقع ھیں اس موقع پر سینئر سپورٹس جرنلسٹ اور بانی صدر ساوتھ ایشیا سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک نے کہا کہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے ملک میں میں اپنی مدد آپ کے تحت جو کام کیا ہے اس کی سارے ملک میں مثال نہیں ملتی انہوں نے ماضی میں بھی ہمیشہ ٹرسٹ کے لئے اپنی بساط سے بڑھ کر خدمات انجام دی ہیں ٹرسٹ کھیلوں، تعلیم ، صحت کے شعبوں میں کام ساتھ شہداء کا نام بھی زندہ رکھے ہوئے ہے۔ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے کم یوتھ کو کو کھیلوں کی جانب راغب کر انہیں دہشت گردی سے بچانے اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئے قابل قدرکردار ادا کیا ھے ۔

CHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATION

انہوں نے کہا کہ جناب امجد عزیز ملک کا کھیلوں کی ترقی کے لیے کردار لائق ستائش ھے ۔انہوں نے یقین دلایا کہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک کے مل کر مستقبل میں کامیابی و کامرانیوں کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔اس موقع پرملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد کو ٹرسٹ کی جانب سے کھیلوں کی ترقی کے لیے خدمات پر شیلڈز بھی پیش کی اس موقع پر ا علان کیا گیا ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ کے ساتھ مفاہمتی یاداشت (ا یم ا و یو )پر جلد دست خط کئے جائیں گے تاکہ پاکستان میں کھیلوں کو مزید فروغ دیا جا سکے

 

CHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATIONCHAIRMAN, MIX, MARTIAL, ARTS, BHARIA, TOWN, SHIHAN KHALID RAJA, VISITED, MODERN, MARTIAL, ARTS, CENTRE, PESHAWAR, ALONG, WITH, HIS, DELEGATION

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-22-at-09.32.49.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-22-at-09.34.30.mp4
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rescue 1122 personnel new video came to on scene
Previous Post ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :
Next Post  پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم
PSL trading: Teams trust got up from many "stars"

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.