counter easy hit

ُپیرس، رب ذالجلال ہمارے قائد کو سلامت رکھنا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مقامی ہسپتال میں سرجری ، سینئر راہنما تحریک منہاج  القراآن فرانس چوہدری ظفر ککرالی کی کارکنان اور قوم سے دعا کی اپیل

ُپیرس، رب ذالجلال ہمارے قائد کو سلامت رکھنا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مقامی ہسپتال میں سرجری ، سینئر راہنما تحریک منہاج  القراآن فرانس چوہدری ظفر ککرالی کی کارکنان اور قوم سے دعا کی اپیل

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے ممتاز سیاسی وسماجی راہنما اور تحریک منہاج القرآن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری ظفر ککرالی  نے اپنے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مقامی ہسپتال میں سرجری کے بعد اللہ تعالیٰ سے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور   کارکنان اور قوم سے دعا کی اپیل بھی کی۔ وہ چند روز سے علیل تھے آج صبح انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا.جہاں پر انکی سرجری ہوئی، وہ رو بصحت ہیں قوم اور کارکنان سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

CH ZAFAR KAKRALI, SENIOR, LEADER, TEHREEK E MINHAJ, UL QURAN, FRANCE, ASK, WORKERS, AND, PUBLIC, FOR, PRAYERS, FOR, ALLAMA, DR. TAHIR UL QADRI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website