yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

عید الاضحیٰ عظیم انبیائے کرام نے اطاعت وایثار اور قربانی کی لازوال مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قربانی جیسی عبادت کی روح کو سمجھ کر عمل کی توفیق عنائت فرمائیں، چوہدری شمشاد احمدآف بھائو گھسیٹ پور

MH Kazmi August 10, 2019August 10, 2019 1 min read
CH SHAMSHAD AHMED, SENIOR,LEADER, PMLN, FRANCE, WISHES, EID, TO, ALL, MSULIMS
Share this:

عید الاضحیٰ عظیم انبیائے کرام نے اطاعت وایثار اور قربانی کی لازوال مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قربانی جیسی عبادت کی روح کو سمجھ کر عمل کی توفیق عنائت فرمائیں، چوہدری شمشاد احمدآف بھائو گھسیٹ پور

پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھیسٹ پور نے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ عظیم انبیائے کرام نے اطاعت وایثار اور قربانی کی لازوال مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قربانی جیسی عبادت کی روح کو سمجھ کر عمل کی توفیق عنائت فرمائیں، الہی آمین۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔  قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے، کوئی بھی قوم ایثار وقربانی کے جذبے کے بغیرترقی نہیں کرسکتی۔ قربانی کا مقصد خود کو رب کریم کے حکم کے تابع کرنا ہے، اس کا مقصد خواہشات ومفادات کو اعلیٰ مقاصد کے لیے قربان کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سنت ابراہیمی کا تقاضا ہے کہ ہم زندگی کے ہرشعبے میں ایثار وقربانی کا مظاہرہ کریں، ہمیں ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی اور اجتماع فلاح وبہبود کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اور عید کی خوشیوں میں معاشی طور پرپیچھے رہ جانے والوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

CH SHAMSHAD AHMED, SENIOR,LEADER, PMLN, FRANCE, WISHES, EID, TO, ALL, MSULIMS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, member, punjab, council, ppp, punjab, wish, eid, mubarak, to, all, muslims, of, the, world
Previous Post عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پرہر پاکستانی کا فرض ہے اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں، عید قربان سخاوت اوررحمدلی کی عظیم مثال ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post تمام برادران اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک، عیدالاضحیٰ ہمیں  امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے، محمد افراسیاب
muhammad AFRASYAB, FAMOUS, SOCIAL, PERSONALITY, FRANCE, WISHES, EID UL AZHA , TO, ALL , MUSLIMS, AND, FAMILY , MEMBERS

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.