counter easy hit

چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور  کا پیرس کی معروف سماجی شخصیات ملک افضال اورملک عابد کے والد اور ملک انصر خان سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور  کا پیرس کی معروف سماجی شخصیات ملک افضال اورملک عابد کے والد اور ملک انصر خان سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس نے پیرس کی معروف سماجی شخصیات ملک افضال اورملک عابد کے والد اور پی ٹی آئی فرانس کے سینئر راہنما ملک انصر خان کے تایا جان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ملک برادران کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ ان کے والد گرامی کی مغفرت فرمائیں اور اللہ پاک سے دعا گو ہیں کے وہ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ملک برادران کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

CH SHAMSHAD AHMED, OF, BHAOO GHASEET PUR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, expressed, his, condolence, on, death, of, malik afzal and, malik abid's, father, and, uncle, of, malik ansar khan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website