counter easy hit

جسکے گھروالے اسکی ضمانت دینے کیلئے تیار نہیں ، اسکے لئے پارٹی ورکرز کوضامن ٹھہرایا جارہا ہے، چوہدری سلیم بوڑا

جسکے گھروالے اسکی ضمانت دینے کیلئے تیار نہیں ، اسکے لئے پارٹی ورکرز کوضامن ٹھہرایا جارہا ہے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ جس نواز شریف کے بچے اسے چھوڑ کر بیرون ملک فرارہوگئے اور اسکاخاندان اسکی ضمانت دینے کیلئے تیار نہیں اسکی ضمانت غریب عوام یا مسلم لیگ ن کے ورکرز کیسے دے سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں جس عوام سے کا وہ اوران کا نام نہاد لیڈر خون چوستے رہے ہیں اسی عوام سے اپنے لیڈر کی ضمانت مانگ رہے ہیں۔

نواز شریف کے ضامن پاکستان کے عوام ہیں” خواجہ آصف کے اس بیان پر عوام نے کھری کھری سنا دیں لوگوں نے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت اسکی اولاد نہیں دے رہی تو عوام کیوں دے جنہوں نے مل کے کھایا وہ ضمانت دیں مریم کو بھی اقتدار کی فکر ہے باپ کی نہیں ہم چوروں کے ضامن کیوں بنیں

ویڈیو ملاحظہ کریں

To Download Video Right Click on Video

and Click Save Video As

ch saleem borra, senior, lader, PTI, France, Pakistani, people, reaction, on ,Khawaja Asif ,statement, in, parliament

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website