counter easy hit

مسلم لیگ ن اپنے ہی قائد کی بیماری سے صرف نظر کرکے سیاست زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، چوہدری ماجد چیمہ

مسلم لیگ ن اپنے ہی قائد کی بیماری سے صرف نظر کرکے سیاست زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، چوہدری ماجد چیمہ

پیرس/اسلام  آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے مرکزی راہنما چوہدری ماجد چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے ہی قائد کی دشمن ہورہی ہے اور اپنے قائد کی بیماری جس کی وہ پہلے ہی تشہیر کرچکے ہیں کو اب خاطر میں نہیں لارہے۔ اللہ کا شکر ہے ایسے سیاستدانوں سے اللہ تعالیٰ نے پاکستانی قوم کو نجات دی جو اپنی بیماری سے بھی عوام کو بیوقوف بنانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کو مرتا چھوڑ کر مسلم لیگ ن عوامی ہمدردیاں سمیٹنے اور اپنے مردہ سیاست کو دوبارہ زندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے جونامراد ہی رہیگی۔

 

ch majid cheema, senior, leader, PTI, Europe

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website