counter easy hit

اپوزیشن ایک سٹیج پربھی ایک پیج پر نہیں ، وزیراعظم عمران خان کے بغض نے اپوزیشن کو مزید بے نقاب کردیا، چوہدری سلیم بوڑا

اپوزیشن ایک سٹیج پربھی ایک پیج پر نہیں ، وزیراعظم عمران خان کے بغض نے اپوزیشن کو مزید بے نقاب کردیا، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنماچوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایک سٹیج پر پہہنچ کر بھی ایک پیج پرنہیں آسکی۔ وزیراعظم عمران خان کا بغض نہ جانے بلاول اوشہباز شریف اور تمام کرپٹ مولانا کو کہاں کہاں رسوا کریگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ دشمنی دراصلاس ملک کے 22 کروڑ عوام کے ساتھ دشمنی ہے ۔  مولانا نے دو دن کی مہلت اپنے لیے لی ہے، آئندہ 48 گھنٹے میں یہ لوگ مشاورت کریں گے، یہ مولانا کوبھی پتا ہے کہ ان کو استعفا نہیں ملنے والا۔

 

Ch Saleem Boraa, senior, Leader,PTI, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website