counter easy hit

پیرس بھر میں یوم یکجہتی کشمیر پھرپور طریقے سے منایا جائیگا، چوہدری سجاد احمد

پیرس بھر میں یوم یکجہتی کشمیر پھرپور طریقے سے منایا جائیگا، چوہدری سجاد احمد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے 5 فروری کوپیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کو اہم ترین دن قرار دیا اور اسے بھرپور طریقے سے منانے کے عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پیرس میں پاکستانی کمیونٹی  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھرپور مظاہرے کا اہتمام کر کے کشمیری برادری کے ساتھ یکجہتی کے عزم کا اظہار کریگی۔  اس موقع پر ہمیشہ کی طرح پاکستانی وکشمیری سیاسی وسماجی ومذہبی وکشمیری جماعتیں متحرک کردار اداکرینگی۔

ch sajjad khan, gen secretary, PMLN, youth wing, France

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

 

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website