yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

میاں محمد نواز شریف مکمل صحتیابی کے بعد واپس آکر احتجاجی تحریک میں بھرپورحصہ لیں گے، چوہدری سجاد احمد

MH Kazmi November 9, 2019November 9, 2019 1 min read
Ch. Sajjad Ahmed, Gen, Secretary, PMLN, youth, wing, france
Share this:

میاں محمد نواز شریف مکمل صحتیابی کے بعد واپس آکر احتجاجی تحریک میں بھرپورحصہ لیں گے، چوہدری سجاد احمد
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدریسجاد احمد نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے ڈیل کی باتیں منفی پراپیگنڈے کا حصہ ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔ میاں محمد نواز شریف کے خوف سے حکومت تھرتھرکانپ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ انھیں جلد سے جلد باہر بھیجنے کیلئے اقدامات اورپراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈیل ، ڈھیل کی ضرورت نہیں شر یف فیملی کیلئے رب کافی ہے،پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نیازی کا شو ختم ہو گیاہے،دھاندلی سے آنے والوں کی حکومت کی پوری سیاست مخالفین کو چور کہنے پر قائم ہے
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کیلئے سکیور ٹی رسک بن چکی ہے بھار تی سپر یم کور ٹ کے فیصلے کے بعد عمران نیازی کی آ نکھیں کھل جانی چاہیے ،کر تار پور معاہدہ سے کشمیریو ں کے دل زخمی ہو چکے ہیں عمران نیاز ی
بھار تی مودی یار کی خو شنودی کیلئے ملکی سلامتی سے کھیل رہاہے ، کر تار پورراہ داری کا سکھو ں سے بڑ ھ کر قادیانیو ں کو ہو گا۔ سکھو ں کی پاکستان آ مد کیلئے پاسپور ٹ کی شر ط ختم کردی گئی جبکہ تبلیغی جماعت کے اجتماح میں آ نے والو ں کیلئے ویزے کی شر ط بر قرارہے واہ ریا ست مد ینہ کا فلسفہ چھاڑنے والی نیازی۔

Ch. Sajjad Ahmed, Gen, Secretary, PMLN, youth, wing, france

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik Abid, nominated, as, President, PTI, France
Previous Post کرتارپورراہداری سے نہ صرف ریجن بلکہ عالمی سطح پرپاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے، عابد ملک
Next Post وزیراعظم عمران خان کی مخلصانہ اوردلیرانہ قیادت نے پوری دنیا میں سکھ برادری کوپاکستان کا سفیر بنادیا، شیخ نعمت اللہ
Sheikh Naimatullah, coordinator, PTI, France

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.