counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو جمہوری اقدار و روایات کا تسلسل ہے جیالوں کو منظم کرنے میں بھر پور مدد ملے گی، چوہدری ساجد گوندل

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو جمہوری اقدار و روایات کا تسلسل ہے جیالوں کو منظم کرنے میں بھر پور مدد ملے گی، چوہدری ساجد گوندل

Ch. Sajid Gondal, PPP, Spain

Ch. Sajid Gondal, PPP, Spain

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی زیرک فیصلوں سے پارٹی کی ساکھ کو مضبوط سے مضبوط تر بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کیلئے بنائی گئی کمیٹی دیانتدار، ایماندار اور پارٹی کے ذمہ دار چہروں پر مشتمل ہے ۔ امید ہے کہ پارٹی کی تنظیم نو سے ایک انقلاب آئے گا جس سے جیالوں کو منظم کرنے میں مدد ملے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website