counter easy hit

وزیر اعظم کا احتساب نہ ہوا تو کرپشن نہیں رکے گی :چوہدری ندیم

ch-nadeem-9

ch-nadeem-9

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کا احتساب نہ ہوا تو کرپشن کبھی نہیں رکے گی ،پاناما ایشو کو مرنے نہیں دیں گے ،پانامالیکس نے کرپشن سے چھٹکارا اور بلا امتیاز احتساب کا موقع فراہم کیا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی حربے بند کرے ،حکومت کو پتہ ہے کہ صحیح ٹی او آرز بن گئے تو نواز شریف پکڑے جائیں گے