yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

ماضی میں محترمہ شہید پردبائو کیلئے مردِ حُرآصف علی زرداری کو قید کیا جاتا رہا اب بلاول بھٹو پر دبائو کیلئے ان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi December 2, 2019 1 min read
CH. JEHANGIR NAWAZ, PRESIDNT, PPP, NORWAY, SLAMS, GOVT, ATTITUDE, TOWARDS, ASIF ALI ZARDARI
Share this:

ماضی میں محترمہ شہید پردبائو کیلئے مردِ حُرآصف علی زرداری کو قید کیا جاتا رہا اب بلاول بھٹو پر دبائو کیلئے ان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ محترمہ بے نظیر بھٹو سے خائف ہوکر ان کے شوہر کو قیدوبند کی صعوبتوں سے دوچار کیا اور آج بھی وہ رویہ نہیں بدلا کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دبائو میں لانے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج کی مناسب سہولتیں بھی فراہم کرنے نہیں دی جارہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بدترین موقع ہے کہ ایک نوجوان راہنما جو شہید بھٹو کا نواسہ اور محترمہ شہید کا بیٹا ہے اسے  جمہوریت کیلئے آواز بلند کرنے سے روکنے کیلئے غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے۔ جناب آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کیخلاف اگر کوئی ثبوت ہیں تو انھیں عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے مگر ایسا اب تک نہیں ہوسکا۔ اور قیدوبند میں سابق صدر آصف علی زرداری سے زیادہ اچھی طبی سہولیات لاکھوں انسانوں کے قاتل جاسوس کلبھوشن یادو کو حاصل ہیں ۔

CH. JEHANGIR NAWAZ, PRESIDNT, PPP, NORWAY, SLAMS, GOVT, ATTITUDE, TOWARDS, ASIF ALI ZARDARI

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SON, OF, KASHMIR, PRESIDENT, INTERNATIONAL, PEACE, FORUM, FRANCE, SLAMS, ELECTION, COMMISSION, INABILITY, TO, PERFORM, IN, BARRISTER SULTAN, CASE
Previous Post آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی
Next Post وزیراعظم عمران خان عوام پاکستان کی آخری امید ہیں، کرپٹ نظام کیخلاف جہاد میں فتح ہماری ہوگی، ملک عابد
ABID MALIK, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PM, IMRAN KHAN, IS, THE, ONLY, OPTION, FOR, PAKISTANI, PEOPLE

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.