counter easy hit

قوم کرپشن کے خاتمے کی خواہاں ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ) ن لیگ ملک میں کرپشن اور ضمیر فروشی کی سیاست کی بانی ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہعمران خان کی قیادت میں قوم اب اس انداز سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے۔ لیگی حکمران ٹولہ کی نااہلی سے آج تمام طبقات سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ حکومت نے بجلی ،گیس، روزگار اور تحفظ سمیت ہر چیز عوام سے چھین لی ہے۔ قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے اوقر بہت جلد تبدیلی آنے والی ہے