counter easy hit

ہم لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چوہدری گلزار لنگڑیال

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینیٹر چوہدری گلزار لنگڑیال نے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ علامہ اقبال ٹاون کے علاقے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکہ میں شہید ہونیوالوں کو اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائےاور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ہم شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Gulzar Ahmad

Gulzar Ahmad