yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا سپاہی ہوں اور مرتے دم تک رہوں گا،جمہوریسیاسی جماعتوں کے راہنمائوں کو مبارکباد یا تعزیت پی پی کا سیاسی کلچر ہے، سابق صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری اشرف گوندل

MH Kazmi September 11, 2017September 11, 2017 1 min read
Ch. Ashraf Gondal, EX-President, PPP, France
Share this:

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا سپاہی ہوں اور مرتے دم تک رہوں گا،جمہوریسیاسی جماعتوں کے راہنمائوں کو مبارکباد یا تعزیت پی پی کا سیاسی کلچر ہے،  سابق صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری اشرف گوندل

Ch. Ashraf Gondal, EX-President, PPP, France پیرس؍منڈی بہائوالدین(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما چوہدری اشرف گوندل نے اپنے دورہ پاکستان کے بارے میں یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان میں ہیں اور ان کی بعض سیاسی راہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جس کو بعض عناصر غلط رنگ دے رہے ہیں اور میرے بارے میں مختلف افواہیں گردش کرنا شروع ہو چکی ہیں جبکہ افواہوں کے برعکس انہوں نے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ وہ پیپلز پارٹی چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی میں جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سب سے بڑی جمہوری جماعت ہے  اور ایک بہت اعلیٰ سیاسی کلچر کی امین ہے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا  سپاہی ہوں اور مرتے دم تک بی بی شہید کا سپاہی رہوں گا، جمہوری سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں کی غمی خوشی میں شرکت اور ان سے رابطوں کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ سیاسی مفادات کا کھیل کھیلیں۔ پیپلز پارٹی نے ہمیں بھائی چارے اورمفاہمت کی سیاست کا درس دیا ہے جیسا کہ پاکستان میں ہمارے لیڈران محترم آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری مفاہمت کی سیاست کے سرخیل ہیں۔ لہذا ہم اپنے لیڈران کے نقشن قدم پر چلتے ہوئے اس سیاسی کلچر کے امین ہیں ۔ دوسری جمہوری سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور کارکنوں کے ساتھ احترام کا رشتہ ہونا چاہیے نہ کہ ایک دوسرے  کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے۔الحمد للہ نوے کی دھائی کی سیاست کو دفن کرنے میں چارٹر آف ڈیمو کریسی نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور شریک چیئرمین پی پی پی محترم آصف علی زرداری نے نئے جمہوری کلچر کی بنیاد رکھی ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Spent 26 billion riyal on hajjaj Karam this year
Previous Post رواں سال حجاج کرام نے 26ارب ریال خرچ کئے
Next Post تینوں میں کوئی فرق نہیں
kuch-farq-nahin-in-3no-mein-hamid-mir-exploring-the-facts-about-pakistani-politics

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.