counter easy hit

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس پاکستانی ثقافت کا بہترین اظہار کا ذریعہ ہے، تمام پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی بھرپورشرکت یقینی بنا کر پاکستان سے محبت کا ثبوت دے، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس پاکستانی ثقافت کا بہترین اظہار کا ذریعہ ہے، تمام پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی بھرپورشرکت یقینی بنا کر پاکستان سے محبت کا ثبوت دے، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر اورتحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستان فیسٹول فرانس کو پاکستانی ثقافت کے بہترین اظہار کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی پربھرپور زور دیا ہے کہ وہ فیسٹول میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان فیسٹول کی کامیابی کو ہمیشہ کی طرح یقینی بنا یا جائے اور پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی اپنے اتحاد کا بہترین مظاہرہ کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فیسٹول فرانس ہماری ثقافت کے مختلف پہلوئوں کا احاطہ کرتا ہے اورفرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کو مل کر اس کو کامیاب بناناہوگا۔

ch. Ashfaq jutt, president, overseas, unity, France, emphasizes, Pakistani, community, in, France, to, participate, in, Pakistan, Festival, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website