counter easy hit

یہودیوں نے مسلمانوں کو اخلاقی طور پرتباہ کرنے کے لئے میڈیا وار شروع کر رکھی ہے، امانت مہر سپین

amanat hussain mehar spain

amanat hussain mehar spain

بارسلونا(نامہ نگار)ممتاز بزنس مین چوہدری امانت مہر سینئرراہنما پاکستان عوامی تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہود ،ہنودونصاری نے ملت اسلامیہ کو اخلاقی طور پرتباہ کرنے کے لئے میڈیا وار شروع کر رکھی ہے اغیار کے ٹی وی چینلز تو ایک طرف ہمارے وطن عزیز کے ٹی وی چینل ہی نوجوان نسل کا اخلاق اور کردار تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے انہوں نے کہا کہ یہود ، ہنود و نصاریٰ نے جب دیکھا کہ وہ ملت اسلامیہ اور فرزندان اسلام سے میدان جنگ میں کسی صورت نہیں جیت سکتے تو انہوں نے اپنی تہذیب و ثقافت کے ذریعے مسلمانوں کے کردار و اخلاق کو تباہ کرنا شروع کر دیا یہی وجہ ہے کہ آج اپنے اخلاق و کردار کے باعث آدھی دنیا فتح کرنے والی ملت اسلامیہ آج دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہو رہی ہے