counter easy hit

حکومت ترقی کسے کہتی ہے ، عوام بجلی اور گیس کو ترس رہے ہیں اور پانامہ شریف ترقی کا ڈھنڈورا پیٹنے نہیں تھک رہے، چوہدریافضال ڈھل

Ch. Afzal Dhal, PTI, France

Ch. Afzal Dhal, PTI, France

حکومت ترقی کسے کہتی ہے ، عوام بجلی اور گیس کو ترس رہے ہیں اور پانامہ شریف ترقی کا ڈھنڈورا پیٹنے نہیں تھک رہے، چوہدریافضال ڈھل

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری افضال ڈھل نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرد موسم میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ چہ معنی دارد، حکومت بوکھلائی ہوئی ہے اور اپنی کرپشن چھپانے میں مگن ہے اور اسی مہم کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ موٹو گینگ اور دوسرے بھانڈ وزیر ترقی کا ڈھنڈورا گلی گلی پیٹ رہے ہیں جو کہ صرف شوبازی ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website