yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت آزادی مارچ اوردھرنوں سے خوفزدہ نہیں، تحریک انصاف فرانس کے راہنما یاسرخان کو ممبر قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹبیلٹی وڈسپلن کاممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
Ch. Abdur Rahman Tarrar, Senior, Leader, PTI, France, criticize, on, Dharna
Share this:

حکومت آزادی مارچ اوردھرنوں سے خوفزدہ نہیں، تحریک انصاف فرانس کے راہنما یاسرخان کو ممبر قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹبیلٹی وڈسپلن کاممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری عبدالرحمٰن تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے حکومت خوفزدہ نہیں ہے۔ مولانا پاکستانی سیاست کے ڈیزل انجن رینٹل پاور پراجیکٹ ہیں جسے کسی بھی مقصد کیلئے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مولانا کو ماضی کے دھاندلی زدہ انتخابات پرکبھی اعتراض نہیں ہوا۔ آزادی مارچ ملک وقوم کیلئے تباہ کن ہے۔

انھوں نے مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری عبدالرحمن تارڑ کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ یاسر خان ہردلعزیز اورجفاکش راہنما ہیں وہ اپنی ذات میں ایک مکمل نظم وضبط اور دوروس سوچ رکھتے ہیں انشااللہ وہ ہر سطح پر پارٹی کا اثاثہ ثابت ہونگے۔

 

 

Ch. Abdur Rahman Tarrar, Senior, Leader, PTI, France, criticize, on, Dharna

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Member, PPP, Punjab, Council, says, Molana Fazal, why, did not, talk, on, Kashmir, Issue
Previous Post سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی کے مارچ اورجلسوں میں مقبوضہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا بھارتی غیرآئینی اقدامات کا ذکر نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post حالات خراب : مولانا فضل الرحمٰن کے ایک اعلان نے اسلام آباد میں سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دی، ہر طرف ہائی الرٹ
Molana Fazal ur Rahman, announced, big, decision, Army, and, security, agencies, shooked

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.