اسلامی ملک “کویت” کو‘نمک حرام’ کہنے پر بھارتی سیاستدان کیخلاف عرب میڈیا میں طوفان،عرب سوشل میڈیا صارفین کا ہندوستانیوں کو منہ توڑ جواب
اسلام آباد/نئی دہلی(رپورٹ ایس ایم حسنین) بھارتی انتہا پسندی نے عرب ملکوں کے عوام کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وبا پر…
