counter easy hit

فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

captain Azhar Ali

captain Azhar Ali

ویلنگٹن……پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جو ہو گیا سو ہو گیا،اب فارمیٹ بدل رہا ہے،نتائج بھی بدلیں گے۔
ویلنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ مثبت کرکٹ کھیلیں،کپتان کہتے ہیں کہ ون ڈے سیریز کے لیے پلان سادہ سا پلان بنایا ہے،اس پر عمل کریں گے۔اظہر علی کا کہنا ہے سب ٹیمیں مثبت کرکٹ کھیل رہی ہیں،دوسرے سے مقابلے کےلیے ایسا کرنا ہوگا۔