counter easy hit

فلم کیپٹین امریکا سِول وار کا نیا ٹریلر جاری

Captain America

Captain America

ہالی ووڈ کی نئی فلم کیپٹین امریکا سِول وار کا نیا ٹریلر جا ری کر دیا گیا۔ فلم 12 اپریل کو سینماوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
لاس اینجلس: (یس اُردو) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈٖ کی نئی فلم کیپٹین امریکا سِول وار کی کہانی میں اس وقت ایک نیا موڑ آتا ہے جب حکومت کی جانب سے پابندیوں کے مطالبے پر کیپٹین امریکا کی ٹیم میں پھوٹ پڑ جاتی ہے۔ کیا دشمن کیپٹین امریکا کی ٹیم میں ہونیوالے اختلافات کا فائدہ اٹھا سکیں گے یا سپر ہیروز عوام کے تحفظ کیلئے ایک بار پھر ہو جائیں گے متحد اس راز سے پردہ اٹھے گا 12 اپریل کو جب فلم سینماؤں کی زینت بنے گی۔