yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں کینگروز ناکام

Web Editor September 18, 2017 1 min read
Cangros failed in the first one-day affected from rain
Share this:

چنئی: پہلے ون ڈے میں ہردیک پانڈیا اور اسپنرز نے کینگروز کی کشتی ڈبو دی، بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت نے 26 رنزسے کامیابی حاصل کرلی۔

Cangros failed in the first one-day affected from rain21 اوورز میں 164 رنز کا نظر ثانی شدہ ہدف پانے والی آسٹریلوی ٹیم 9 وکٹ پر 137 رنز بنا پائی، گلین میکسویل 39 اور جیمز فالکنر 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، یوزیویندرا چاہل نے 3 جبکہ کلدیپ یادیو اور ہردیک پانڈیا نے 2,2 وکٹیں لیں۔ اس سے پہلے بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 281 رنز بنائے، پانڈیا نے 83 اور مہندرا سنگھ دھونی نے 79 رنز اسکور کیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اننگز کی تکمیل کے ساتھ ہی بارش کی وجہ سے مقابلہ تاخیر کا شکار ہوا آخر میں جب موسم نے میچ دوبارہ شروع ہونے کی مہلت دی تو ڈک ورتھ لوئس کے تحت آسٹریلیا کو فتح کیلیے 21 اوورز میں 164 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں آسٹریلوی وکٹوں کی بھی جھڑی لگ گئی، اوپنر کارٹ رائٹ اور کپتان اسٹیون اسمتھ صرف ایک ایک رن جبکہ ٹریوس ہیڈ 5 رنز بناکر رخصت ہوئے، ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل نے ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی تاہم کلدیپ یادیو نے وارنر کو  دھونی کی مدد سے 25 رنز پر رخصت کیا جبکہ چاہل نے 39 رنز پر میکسویل کی پانڈیا کے تعاون سے چھٹی کردی۔

بعد ازاں فالکنر نے کچھ مزاحمت کی مگر 32 رنز پر ناٹ آؤٹ رہنے کے باوجود ٹیم کی کامیابی میں کوئی کردار ادا نہیں کرپائے، ان کی ٹیم نے 9 وکٹ پر 137 رنز بنائے۔ اس سے پہلے بھارت نے 7 وکٹ پر 281 رنز بنائے تھے، ہردیک پانڈیا نے 66 بالز پر 5 چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کی مدد سے 83 رنز بنائے جبکہ دھونی نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 88 بالز پر 79 رنز اسکور کیے۔ کولٹر نیل نے 3 اور مارکوس اسٹوئنس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The corrupt elements used to make mamoo the first to institutions, now making chachu, Sindh High Court
Previous Post کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
Next Post سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار
Sanjay dutt film "Bhoomi" has been troubled before the release

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.